منتہائے جزر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں۔